اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلئے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے : شین وارن

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

لندن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق اسپن اسٹار شین وارن نے کہا ہے کہ دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلیے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔ایک انٹرویو میں شین وارن نے کہا کہ دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلئے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے تاہم اس کے ساتھ انھوں نے انگلش کپتان جوئے روٹ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے لیگ اسپنر پر اعتماد بھی برقرار رکھیں ٗاسی سے ان کا اعتماد

بلند رہے گا۔وارن کے مطابق انگلینڈ کو اپنے لیگ اسپنر سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے جوکہ ایک بار پھر ٹیم میں واپس لوٹ چکے اور سری لنکا میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔یاد رہے کہ حال ہی میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران روٹ نے عادل رشید سے صرف 87 اوورز کرائے جبکہ ان کے برعکس آف اسپنر معین علی نے دو میچز میں 76 اوورز کرائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…