اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن) کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور اور نیشنل بنک کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور وائٹس اور حبیب بنک کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ اسلام آباد اور

سوئی سدرن گیس کے درمیان میچ ڈائمنڈ گراؤنڈ، اسلام آباد میں کھیلا جائیگا۔ فاٹا اور کے آر ایل کی ٹیمیں ایبٹ آباد سٹیڈیم میں نبرد آزما ہوں گی۔ کراچی وائٹس اور زرعی ترقیاتی بنک کے درمیان میچ نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ لاہور بلیوز اور واپڈا کی ٹیمیں ایل سی سی اے گراؤنڈ میں مدمقابل ہوں گی جبکہ ملتان اور سوئی سدرن گیس کے درمیان میچ ملتان سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…