بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لئے فیورٹ ہے ،فخرزمان

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لئے فیورٹ ہے۔غیرملکی سپورٹس چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد ٹیم کا حوصلہ بلند ہے ،ٹائٹل جیتنے کی غرض سے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔اٹھائیس سالہ فخر زمان نے کہا کہ

پاکستان ٹیم کا کمبنیشن بہترین ہے اور بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ اوپنر کا کہنا تھا کہ فی لحال پوری توجہ اگلے ماہ ہونے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ پر ہے۔ فخر زمان اٹھارہ ون ڈے میں چھہتر رنز کی اوسط سے ایک ہزار پینسٹھ رنز بنا چکے ہیں۔وہ ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے واحد پاکستانی بلے باز ہیں۔ انہوں نے زمبابوے کے خلاف دو سو دس رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…