رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 18ویں ایشین گیمز کا جکارتہ میں آغاز

19  اگست‬‮  2018

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک)18ویں ایشین گیمز کا آغاز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین گیمز کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ ایونٹ میں 45 ممالک کے 11 ہزار ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں ٗ پاکستان کا 359 رکنی دستہ 35 کھیلوں میں شامل ہے ٗ18 ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب انڈونیشیا گیلورا بنگ کارنواسٹیڈیم اوتاما میں سجی جس میں انڈونیشیا ء

کی دلکش ثقافت کا مظاہرہ کیا گیا ٗافتتاحی تقریب کے موقع پر ایک لاکھ اہلکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دئیے۔تقریب میں 45 ممالک کے 11 ہزار ایتھلیٹس نے مارچ پاسٹ کیا، پاکستانی دستے کی قیادت پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر نے کی۔ایشین گیمز کے 45 ایونٹس میں سے پاکستان 35 کھیلوں میں ایکشن میں نظر آئے گا ، پاکستانی ویمنز کھلاڑی صرف 15کھیلوں میں حصہ لیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…