فہیم اشرف قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث کاؤنٹی کرکٹ سے دستبردار
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف نے قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث انگلش کاؤنٹی کلب سے معاہدہ ختم کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی فہیم اشرف کو انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب کی جانب سے 14 ٹی ٹوئنٹی اور دو 4 روزہ میچ کھیلنے تھے لیکن وہ قومی… Continue 23reading فہیم اشرف قومی ٹیم میں مصروفیات کے باعث کاؤنٹی کرکٹ سے دستبردار