بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایشین گیمز میں پہلی بار پاکستان کی خواتین کھلاڑی ایسی گیم میں شرکت کرینگی کہ ایک بار سوچ کر ہی مردوں کے بھی پسینے چھوٹ جائیں،نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے رواں ماہ منعقد ہونیوالی ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی باکسنگ ٹیم کا اعلان کر دیا ٗ ایشین گیمز میں پہلی بار دو خواتین باکسر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل ناصر ٹنگ کے مطابق انڈونیشیا میں کھیلی جانیوالی ایشین گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں 6مرد اور 2خواتین باکسرز شامل ہیں جبکہ ٹیم کااعلان ٹرائلز کے بعد ٹیم کا اعلان کیا گیا، ناصر ٹنگ نے بتایا کہ ایشین گیمز میں خواتین باکسرز

پہلی بار ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں رضیہ بانو 51کلوگرام اور رخسانہ پروین 60کلو گرام کیٹگری میں پاکستان کی نمائندگی کرئے گی جبکہ مینز ٹیم میں محب اللہ 49کلوگرام ٗمحمد آصف52کلوگرام ٗنقیب اللہ 56کلو گرام ٗسلمان بلوچ 64کلوگرام ٗگل زیب 69کلوگرام اور تنویر احمد 75کلوگرام کیٹگری میں فائٹ کرینگے۔ کرنل ناصر ٹنگ کا کہنا تھا کہ ایشین گیمز میں شرکت کیلئے باکسرز 21اگست کو انڈونیشیا روانہ ہونگے، گیمز کے ڈراز 23اگست کو نکالے جائینگے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…