رافیل نڈال سیمی فائنل میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوکر میچ سے دستبردا ر
نیویارک (سپورٹس ڈیسک) سپین کے شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال سیمی فائنل میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوکر میچ سے دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں جاری میگا ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنل میچ میں ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو… Continue 23reading رافیل نڈال سیمی فائنل میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوکر میچ سے دستبردا ر











































