پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ ،محمد عامر کل جائیں گے
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم پیر کی علی الصبح فاسٹ باؤلرز محمد عامر کے بغیر انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی، امام الحق، سمیع اسلم، حارث سہیل، بابر اعظم، فخر زمان، سعد علی، اسد شفیق، اسامہ صلاح الدین، شاداب خان،… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ ،محمد عامر کل جائیں گے