محبت اور پیار کا پیغام ہی پاک بھارت حالات بہتر کرنے میں معاون ثابت ہوگا، سدھو
نئی دہلی( سپورٹس ڈیسک)بھارتی پنجاب کے وزیر ثقافت و آرٹ اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ محبت اور پیار کا پیغام ہی پاک بھارت حالات بہتر کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، مثبت سوچ ہی بلندی اور ترقی کی منازل طے کرنے کی ضامن ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے… Continue 23reading محبت اور پیار کا پیغام ہی پاک بھارت حالات بہتر کرنے میں معاون ثابت ہوگا، سدھو











































