پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ،خوش نصیب کھلاڑیوں کے نام جاری،میچ فیس میں 20فیصد اضافہ ،نئی ای کیٹگری بھی متعارف ،جونیئر کھلاڑیوں کو بھی معاوضہ ملے گا

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 25سے 30فیصد جبکہ میچ فیس میں 20فیصد اضافہ کیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں نئی ای کیٹگری بھی متعارف کروائی گئی ہے جس میں ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جونیئر پلیئرز کو شامل کیا گیا ہے۔اے کیٹگری میں اظہرعلی، شعیب ملک، سرفراز احمد، یاسر شاہ،

بابراعظم، محمد عامر، بی کیٹگری میں محمد حفیظ، فہیم اشرف، اسد شفیق، حسن علی، فخر زمان، شاداب خان، سی کیٹگری میں محمد عباس، وہاب ریاض، جنید خان، حارث سہیل، امام الحق، محمد نواز، عثمان خان شنواری، شان مسعود، عماد وسیم، ڈی کیٹگری میں رومان رئیس، آصف علی، راحت علی، عثمان صلاح الدین، حسین طلعت اور ای کیٹگری میں بلال آصف، سعد علی، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، صاحبزادہ فرحان، عمید آصف، میر حمزہ شامل ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…