ایشیا کپ ،قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) قومی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ ہونے والے ایشیا کپ کے لیے لگائے جانے والے ٹریننگ کیمپ کیلئے 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور اظہر علی ان ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ انضمام الحق کی زیر سربراہی سلیکشن کمیٹی نے کوچ مکی آرتھر… Continue 23reading ایشیا کپ ،قومی کرکٹ ٹیم کے 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا











































