پی ایس ایل ڈیبیو پر وسیم اکرم کی دی ہوئی تھپکی کام آئی، حسین طلعت
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ستارے حسین طلعت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ڈیبیو پر لیجنڈری وسیم اکرم کی دی ہوئی تھپکی کام آئی۔لاہور کے علاقہ شاہدرہ کی زمین کرکٹ آل رانڈرز کے لیے زرخیز، عبدالرزاق کے بعد بائیس سالہ حسین طلعت کا بیٹنگ اور بولنگ میں جادو سر چڑھ کر… Continue 23reading پی ایس ایل ڈیبیو پر وسیم اکرم کی دی ہوئی تھپکی کام آئی، حسین طلعت