قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

25  جولائی  2018

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے بعد لاہورعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئی ہے۔قومی ٹیم برائے راستہ دوبئی سے نجی ایئر لائن ای کے 622 کے ذریعے لاہورپہنچی۔قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی ۔ کھلاڑیوں میں حسن علی,

محمد حفیظ,محمد عامر,فہیم اشرف اور آصف علی سمیت بالنگ کوچ اظہر محمود اور ہیڈ کوچ سمیت دیگر عملہ شامل ہیں۔پاکستان نے دورہ زمبابوے میں ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی ٹورنامنٹ اور زمبابوے کے خلاف ون ڈ ے سیریز اپنے نام کی۔شاہینوں کو سہ فریقی ٹورمنٹ میں صرف ایک میچ میں ناکامی کا منہ دیکھا جبکہ زمبابوے کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو وائٹ واش کر دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…