جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

کروشیا نے ڈنمارک کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے دی

datetime 2  جولائی  2018

کروشیا نے ڈنمارک کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے دی

روس (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے پری کوارٹر فائنل کے چوتھے میچ میں کروشیا نے ڈینمارک کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 گول سے شکست دے دی۔ نزنی نووگوروڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈ کے چوتھے پری کوارٹر فائنل کا دلچسپ مقابلہ پہلے ہاف میں ایک ایک گول سے برابر رہا۔… Continue 23reading کروشیا نے ڈنمارک کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے دی

تھائی لینڈ،23جون سے غار میں پھنسے 12نوجوان فٹبالرز کی تاحال تلاش جاری

datetime 2  جولائی  2018

تھائی لینڈ،23جون سے غار میں پھنسے 12نوجوان فٹبالرز کی تاحال تلاش جاری

بینکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈکی جونیئر فٹبال ٹیم کے12 کھلاڑی غار میں پھنسں گئے، ان کی تلاش جاری ہے۔ چینی، امریکی اور جاپانی ماہرین غار کے اندرجانے کی کوشش میں مصروف ہیں جبکہ بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودہ گرنے سے غار کا منہ ایک ہفتہ سے بند ہے۔ اتنے دن گزر جانے کے باوجود… Continue 23reading تھائی لینڈ،23جون سے غار میں پھنسے 12نوجوان فٹبالرز کی تاحال تلاش جاری

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 2  جولائی  2018

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز (آج)منگل سے ہو گا۔ ان فارم انگلینڈ کے خلاف سیریز کوہلی الیون کیلئے کڑا امتحان ہے، بھارت کو فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا کی بھی خدمات حاصل نہیں ہوں گی جو کہ انجری کے باعث سیریز… Continue 23reading انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

فیفاورلڈ کپ میں آج 2 پری کوارٹر فائنلز میچز کے فیصلے ہوں گے

datetime 2  جولائی  2018

فیفاورلڈ کپ میں آج 2 پری کوارٹر فائنلز میچز کے فیصلے ہوں گے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں (آج)منگل کو آخری دو پری کوارٹر فائنلز میچز کے فیصلے ہوں گے۔ اس سلسلے میں کھیلے جانے والے آج کے پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں سویڈن کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے اور میگا ایونٹ کے آخری پری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ اور کولمبیا… Continue 23reading فیفاورلڈ کپ میں آج 2 پری کوارٹر فائنلز میچز کے فیصلے ہوں گے

زمبابوے کو 74رنز سے شکست دینے کے بعد پاکستان کا آج آسٹریلیا سے ٹاکرا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

datetime 1  جولائی  2018

زمبابوے کو 74رنز سے شکست دینے کے بعد پاکستان کا آج آسٹریلیا سے ٹاکرا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

ہرارے(نیوز ڈیسک)پاکستان نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں میزبان زمبابوے کو 74رنز سے شکست دیدی۔ زمبابوے کی ٹیم183رنز ہدف کے تعاقب میں 17.5اوورز میں108رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔زمبابوے کے7بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکے جبکہ ترسائی موسا کندا43، سولو مار27اور چنگمبرا 14رنز… Continue 23reading زمبابوے کو 74رنز سے شکست دینے کے بعد پاکستان کا آج آسٹریلیا سے ٹاکرا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بناڈالا،پہلے پاکستانی اوردنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے 

datetime 1  جولائی  2018

شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بناڈالا،پہلے پاکستانی اوردنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے 

ہرارے(نیوز ڈیسک) تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔36 سالہ شعیب ملک کا زمبابوے کے خلاف میچ یادگار بن گیا۔ کیرےئر کا ننانواں میچ کھیل کر لیجنڈ شاہد آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ برابر… Continue 23reading شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بناڈالا،پہلے پاکستانی اوردنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے 

رینکنگ کا نہیں سوچ رہے، سیریز جیتنا ترجیح ہے، سرفراز

datetime 1  جولائی  2018

رینکنگ کا نہیں سوچ رہے، سیریز جیتنا ترجیح ہے، سرفراز

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹی20 کرکٹ میں کوئی ٹیم بھی فیورٹ نہیں ہوتی، ہم زمبابوے اور آسٹریلیا کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلتے ہوئے سہ ملکی سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔پاکستان، زمبابوے اور آسٹریلیا پر مشتمل سہ ملکی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل (اتوار کو)… Continue 23reading رینکنگ کا نہیں سوچ رہے، سیریز جیتنا ترجیح ہے، سرفراز

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری، فخر زمان کی ففٹی

datetime 1  جولائی  2018

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری، فخر زمان کی ففٹی

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف محتاط انداز میں بیٹنگ جاری ہے۔ جہاں پاکستان نے 14 اوورز کے اختتام تک… Continue 23reading سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری، فخر زمان کی ففٹی

’بیٹے کی پیدائش کی دعا‘ کرنے پر ثانیہ مرزا نالاں

datetime 1  جولائی  2018

’بیٹے کی پیدائش کی دعا‘ کرنے پر ثانیہ مرزا نالاں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا، جو اس وقت حاملہ ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ جب سے لوگوں اور مداحوں کو ان کے حاملہ ہونے کا پتہ چلا ہے وہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کی دعا کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ ثانیہ مرزا اور… Continue 23reading ’بیٹے کی پیدائش کی دعا‘ کرنے پر ثانیہ مرزا نالاں

1 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 2,329