محمد عامر کی بال میں سو ئنگ کیسے واپس آسکتی ہے ؟ اظہر محمود نے’’گر‘‘ بتا دیا
لندن( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہرمحمود نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی سوئنگ بحال کرانے پر نگاہیں مرکوز کردی ہیں جن کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر کو باؤ لنگ کے دوران کئی طرح کے ٹیکنیکل ایشوز کا سامنا ہے جن کو دور کرنے کی کوشش کی… Continue 23reading محمد عامر کی بال میں سو ئنگ کیسے واپس آسکتی ہے ؟ اظہر محمود نے’’گر‘‘ بتا دیا