ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کم رنزبنانے کاریکارڈزمبابوے کی ٹیم کاہے
لاہور(این این آئی)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میںسب سے کم رنزبنانے کاریکارڈزمبابوے کی ٹیم کاہے جواس نے سری لنکاکے خلاف بنایا، پہلے تین نمبروںپرکسی ٹیم کوکم سے کم سکورپرآؤٹ کرنے کاریکارڈسری لنکانے بنایاجودوبارزمبابوے اور ایک بارکینیڈاکی ٹیم کوکم سے کم سکورپرآؤٹ کرکے بنایا۔پہلے نمبرپر25اپریل2004ء کوزمبابوے کی ٹیم ہرارے کے مقام پرسری لنکاکے خلاف 18اووروںمیںصرف35رنزپرآؤٹ ہوگئی۔ دوسرے… Continue 23reading ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کم رنزبنانے کاریکارڈزمبابوے کی ٹیم کاہے