ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستا ن نے بھارت کو ایک اور ریکارڈ سے محروم کردیا

datetime 23  جولائی  2018 |

بلاوائیو(آئی این پی)پاکستان نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف کلین سویپ مکمل کرنے کے ساتھ ہی بھارت کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا ہے ۔ گرین شرٹس نے زمبابو ے کیخلا ف وائٹ واش مکمل کرکے بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں زیادہ 7مرتبہ مخالف ٹیم کو کلین سویپ کرنے والی ٹیم بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ بھارت نے 6،جنوبی افریقہ نے 5، ویسٹ انڈیز ، سری لنکا اور آسٹریلیا نے 4،4 ،انگلینڈ ،نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش نے 2،2جب کہ زمبابوے نے ایک مرتبہ پانچ میچز کی سیریز میں حریف ٹیم کو

کلین سویپ کررکھا ہے ۔پاکستان نے اس سے قبل 2002میں زمبابوے کو زمبابوے میں ، 2003میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان ، 2008میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کے خلاف پاکستان اور2017میں سری لنکا کے خلاف متحدہ عرب امارت میں وائٹ واش کرکھا ہے،،پاکستان کسی ایک ٹیم کیخلاف تین مرتبہ ون ڈے کرکٹ میں وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے ۔پاکستان اب ون ڈ ے کرکٹ میں تین یا اس سے زائد میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ20مرتبہ مخالف ٹیم کو کلین سویپ کرنے والی ٹیم بھی بن گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…