منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

اظہرعلی اتوار کو کاؤنٹی کرکٹ میں اِن ایکشن ہوں گے

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر اظہر علی پہلی بار اتوار کو کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔سمر سیٹ کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد انگلینڈ پہنچنے والے قومی بلے باز نے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کر لیا ہے، سمر سیٹ کا اگلا معرکہ اتوار کو میزبان ورسسٹرشائر کے خلاف ہوگا جبکہ انجرڈ آسٹریلوی اوپنر میٹ رنشا کی جگہ لینے والے اظہر علی کو بھی

صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا جہاں اوپنر معاہدے کے تحت 7 میچز میں سمر سیٹ کی نمائندگی کریں گے۔واضح رہے کہ سمر سیٹ کا?نٹی نے پاکستان کے دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے بعد سے اظہر علی پر نگاہیں مرکوز کر رکھی تھیں، پاکستانی اوپنر کو کاؤنٹی کرکٹ کھیل کر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف اکتوبر اور نومبر میں شیڈول ہوم سیریز کیلیے بھرپور تیاریوں کا موقع ملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…