جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

رونالڈو نے یونان کے ہوٹل میں 29 لاکھ 90 ہزار روپے کی ٹپ دے دی

datetime 20  جولائی  2018 |

ایتھنز(این این آئی) پرتگیز فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یونان کے ایک ہوٹل میں 17 ہزار 850 پاؤنڈ(تقریباً29 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے) ٹپ دیدی۔کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ یونان میں تفریح کی غرض سے آئے ٗ جس ہوٹل میں ان کا قیام رہا وہاں پر

انھوں نے اتنی بھاری ٹپ دی۔ذرائع نے بتایا کہ وہ اس ہوٹل کی سروس اور ملازمین کے رویے سے بہت خوش ہوئے۔رونالڈو یووینٹس کلب کو جوائن کرنے سے قبل یہاں پر چھٹیاں منانے آئے ٗوہ نئی ڈیل کے تحت 5 لاکھ پاؤنڈ ہفتے کے حساب سے معاوضہ پائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…