آئرلینڈ کیخلاف کیچز ڈراپ کرنا ہمارے لیے نقصان دہ ثابت ہوا،اظہر علی
ڈبلن(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کا مقابلہ پاکستان کے اچھے بولنگ اٹیک سے تھا پھر بھی انہوں نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ کیون اوبرائن نے بہترین بیٹنگ کی، کیچز ڈراپ کرنا ہمارے لیے نقصان دہ… Continue 23reading آئرلینڈ کیخلاف کیچز ڈراپ کرنا ہمارے لیے نقصان دہ ثابت ہوا،اظہر علی