فخر زمان اور امام الحق نے زمبابوے کے پرخچے اڑا کر رکھ دئیے رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، پاک اوپننگ جوڑی نے اسوقت کتنے رنز بنا لئے ہیں، ایسی ز بردست خبر آگئی کہ آپ بھی خوش ہو جائینگے

20  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپننگ جوڑی فخر زمان اور امام الحق نے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنا دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپننگ جوڑی فخر زمان اور امام الحق نے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنا دیاہے۔ پاکستان نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 286رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل 2011 میں

محمد حفیظ اور عمران فرحت نے زمبابوے کے ہی خلاف 228 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد فخر زمان اور امام الحق نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا اور دونوں ہی کھلاڑی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکٹ پرموجود ہیں،فخر زمان نے 161رنز بنا لئے ہیں جبکہ امام الحق 111رنز پر کھیل رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…