پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو ووٹ دیا تو تمہارا کیا حشر کریںگے؟معروف کرکٹر عمران نذیر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،افسوسناک انکشافات

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کو ووٹ دیا تو تمہارا کیا حشر کریںگے؟معروف کرکٹر عمران نذیر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی کرکٹر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے جب سے تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے اس کے بعد سے مجھے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں ، نامعلوم فون نمبرز سے مجھے دھمکی آمیز فون کالز کی جارہی ہیں،

انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ دھمکی آمیز فون کالز کرنے والے کون لوگ ہیں اور انہیں تحریک انصاف کو ووٹ دینے سے کیوں منع کررہے ہیں ، انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اور ان کے اہل خانہ نے ووٹ دے دیا ہے اور بلے پر ہی مہر لگائی ہے عمران نذیر نے ووٹ ڈالنے کے بعد ایک تصویر بھی شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے اپنا قومی فریضہ اداکردیا ہے ۔‎



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…