اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اظہر علی نے اپنے پہلے ہی انگلش کاؤنٹی میچ میں سنچری داغ دی

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ووسٹر(آئی این پی)انگلش کانٹی کرکٹ کے اپنے ڈیبیو میچ میں پاکستانی اوپنر اظہر علی نے سنچری داغ دی۔اظہر علی نے سنچری بنانے کا یہ کارنامہ ووسٹرشائر سے میچ میں سمرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا،اظہر نے دوسری اننگز میں 125رنز بنائے، وہ ریورس

سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے معین علی کی گیند پر ملٹن کا کیچ بنے۔ انھوں نے پہلی اننگز میں37رنز اسکور کیے تھے۔اظہر علی کی ٹیم نے دوسری اننگز 9وکٹ362پر ڈیکلیئرڈ کی، 443کا ہدف پانے والی حریف سائیڈ نے تیسرے دن کے اختتام پر 50رنز پر 2 وکٹیں گنوا دیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…