اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ڈی کوک کا ریکارڈ پاش پاش، امام الحق نے ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین سنچریاں بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 22  جولائی  2018 |

بلاوایو(آئی این پی)پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین چار سنچریاں بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں شاندار سنچری بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

امام الحق نے نو میچز کی نو اننگز میں چار سنچریاں بنا کر جنوبی افریقن بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کی تیز ترین چار سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیال۔ ڈک کوک نے 16 اننگز میں کارنامہ انجام دے رکھا تھا۔ امام الحق نے نو میچز میں چار سنچریوں کی مدد سے 544 رنز بنا رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…