اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں خواتین محفوظ نہیں،کس عالمی کھلاڑی نے آنے سے انکار کردیا؟ہندوستانیوں کیلئے ڈوب مرنے کا مقام

datetime 22  جولائی  2018 |

چنئی(آن لائن ) سوئٹزرلینڈ کی ٹاپ رینکڈ اسکواش پلیئر ایمبرے الینکس نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوئس دستے میں ایمبرے

شامل نہیں ہیں،والدین نے انھیں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے روک دیا ہے، انھیں لگتا ہے کہ بھارت میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔واضح رہے کہ یہ ایونٹ 17 جولائی سے شروع ہوگا،اس میں دنیا بھر کے 28 ممالک سے پلیئرز شریک ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…