”زیادہ دماغ مت لگاؤ اور پہلے۔۔۔“ کشمیر سے متعلق شاہد آفریدی کے بیان پر شیکھر دھون بھی ”تڑپ“ اٹھے، شرمناک جواب دے کر گمبھیر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی کے کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنےپر بھارتیوں کو آگ لگی ہوئی ہے اور ہر طرف سے ردعمل دیا جا رہا ہے لیکن بھارتی کرکٹر شیکھر دھون تمام حدیں پار کر گیا ہے ۔ کشمیریوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا شاہد آفریدی کے مطالبے… Continue 23reading ”زیادہ دماغ مت لگاؤ اور پہلے۔۔۔“ کشمیر سے متعلق شاہد آفریدی کے بیان پر شیکھر دھون بھی ”تڑپ“ اٹھے، شرمناک جواب دے کر گمبھیر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے