ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

datetime 25  جون‬‮  2018

کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

جمیکا (مانیٹرنگ ڈیسک)کیریبین پریمیر لیگ 2018ء 8 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگی۔ ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کریں گے۔ ٗانہیں کیرن پولارڈ کی جگہ یہ ذمہ داری دی… Continue 23reading کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

datetime 25  جون‬‮  2018

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی ٗ دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم 11 برس بعد سری لنکا کے خلاف اس کی… Continue 23reading انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 1۔2 سے ہرا دیا

datetime 24  جون‬‮  2018

چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 1۔2 سے ہرا دیا

بریدہ(نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد1۔2 سے شکست دیدی۔ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم شکستوں کے حصار سے باہر نہ نکل سکی، آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو ایک کے مقابلے میں2 گول سے شکست دے دی۔ ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہونے والے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 1۔2 سے ہرا دیا

2سروں والی چیل۔۔۔فیفا ورلڈ کپ میں سربیا کیخلاف سوئس کھلاڑیوں کے جشن پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 24  جون‬‮  2018

2سروں والی چیل۔۔۔فیفا ورلڈ کپ میں سربیا کیخلاف سوئس کھلاڑیوں کے جشن پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے کھلاڑیوں گرینٹ شاکا اور شردان شاکری نے روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں سربیا کے خلاف گول اسکور کرنے کے بعد جشن مناتے ہوئے متنازعہ علامت بنا کر عالمی کپ میں ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا، سوئٹزرلینڈ نے سربیا کو2۔1سے شکست دی تھی۔سوئٹزرلینڈ کی جانب سے گرینٹ شاکا اور… Continue 23reading 2سروں والی چیل۔۔۔فیفا ورلڈ کپ میں سربیا کیخلاف سوئس کھلاڑیوں کے جشن پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

چیمپئنز ٹرافی ، آج پاکستان آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

datetime 24  جون‬‮  2018

چیمپئنز ٹرافی ، آج پاکستان آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان آج آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے گا، گزشتہ روز روایتی حریف بھارت نے قومی ٹیم کو چار صفر کی بدترین شکست سے دوچار کیا۔ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آخری ایڈیشن جاری ہے، گرین شرٹس آج پھر میدان میں اتریں گے۔ قومی ٹیم کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی ، آج پاکستان آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

datetime 24  جون‬‮  2018

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے شیڈول ہیں، دِن کا پہلا میچ انگلینڈ اور پناما کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں جاپان اور سینیگال تیسرے میں کولمبیا اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فٹبال ورلڈ کپ میں ٹرافی پر قبضہ جمانے کی جنگ، آج کے اہم… Continue 23reading فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

جرمنی نے سوئیڈن کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرادیا

datetime 24  جون‬‮  2018

جرمنی نے سوئیڈن کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرادیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ فٹ بال میں جرمنی نے سوئیڈن کوایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرادیا۔سوچی کے فشت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں جرمنی کو ورلڈ کپ میں اپنا سفر برقرار رکھنے کیلیے سوئیڈن کے خلاف لازمی فتح درکار تھی۔عالمی چیمپئن ٹیم نے شروع سے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے سوئیڈن… Continue 23reading جرمنی نے سوئیڈن کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرادیا

ارجنٹینا کی فٹ بال ٹیم کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی 31 ویں سالگرہ منا ئی

datetime 24  جون‬‮  2018

ارجنٹینا کی فٹ بال ٹیم کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی 31 ویں سالگرہ منا ئی

تیونس (مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹینا کی فٹ بال ٹیم کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی 31 ویں سالگرہ منا ئی۔ہسپانوی کلب بارسلونا کے سپر اسٹار کھلاڑی لیونل میسی 24 جون 1987کو ارجنٹائن کے شہر روزاریو میں پیدا ہوئے ٗوہ ایک ارجنٹائنی گیند پا کھلاڑی ہے جو ارجنٹائن کی فٹ بال قومی ٹیم کا کپتان ہے ٗلیونل… Continue 23reading ارجنٹینا کی فٹ بال ٹیم کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی 31 ویں سالگرہ منا ئی

کھیل کی دنیا میں ہنگامہ برپا،میسی کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا ،مشکلات میں اضافہ

datetime 24  جون‬‮  2018

کھیل کی دنیا میں ہنگامہ برپا،میسی کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا ،مشکلات میں اضافہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اور کپتان لیونل میسی ایک اور مشکل میں پھنس گئے اور پانامہ لیکس کی نئی دستاویز میں اسٹار فٹبالر آف شور کمپنی کے مالک نکلے ہیں۔دو سال قبل جاری کیے گئے پانامہ پیپرز نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا تھا جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد… Continue 23reading کھیل کی دنیا میں ہنگامہ برپا،میسی کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا ،مشکلات میں اضافہ

1 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 2,323