ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز یکم اگست سے ہوگا

datetime 19  جولائی  2018 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسکس اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار روزہ ٹور میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق چار روزہ ٹور میچ کے بعد انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم سے 5 اگست

تک برمنگھم میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹیسٹ میچ 9 سے 13 اگست تک لندن میں کھیلا جائیگا، تیسرا ٹیسٹ میچ 18 سے 22 اگست تک نوٹنگھم میں کھیلا جائیگا، چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ساتھمپٹن میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 7 سے 11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…