شائقین کرکٹ کو دھچکا اور خوشی ساتھ ساتھ،چیمپینئز ٹرافی ختم کر دی گئی، اس کی جگہ آئی سی سی کیا کرنے جا رہا ہے؟
کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے فیوچر ٹور پروگرام 2019 تا 2023 پر تمام رکن ممالک نے دستخط کردیے ہیں جس کے تحت 2021 میں شیڈول چیمپینز ٹرافی ختم کر دی گئی اور اس کی جگہ ورلڈ ٹی ٹوئٹی نے لے لی ہے۔ کولکتہ میں آئی سی سی اجلاس میں 2019 تا 2023 فیوچر… Continue 23reading شائقین کرکٹ کو دھچکا اور خوشی ساتھ ساتھ،چیمپینئز ٹرافی ختم کر دی گئی، اس کی جگہ آئی سی سی کیا کرنے جا رہا ہے؟