اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ12جولائی سے شروع ہوگا

datetime 9  جولائی  2018 |

گال(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 12 جولائی سے گال میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ اور سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان کھیلا گیا ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ جنوبی افریقن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان

پہلا ٹیسٹ 12سے 16جولائی، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 جولائی تک کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز سے قبل پروٹیز ٹیم 26 جولائی کو پریکٹس میچ کھیلے گی، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 29 جولائی سے ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے یکم اگست، تیسرا ون ڈے 5 اگست، چوتھا ون ڈے 8 اگست جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 12 اگست کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 14 اگست کو ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…