بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دھونی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک میچ میں وکٹوں کے پیچھے 5کیچ تھام کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسٹول(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مہندرا سنگھ دھونی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک میچ میں وکٹوں کے پیچھے زیادہ کیچز تھام کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے اتوار کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں وکٹوں کے پیچھے 5 کیچز تھام کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

یہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا پہلا موقع ہے کہ کسی وکٹ کیپر نے پانچ کیچز پکڑے ہوں جبکہ دھونی نے وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکارز کا افغانستانی وکٹ کیپر محمد شہزاد کا عالمی ریکارڈ بھی برابر کر دیا، جنہوں نے 2015 میں اومان کے خلاف میچ میں وکٹوں کے پیچھے پانچ شکارز کئے تھے، انہوں نے تین کیچز تھامے تھے اور دو اسٹمپس کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…