ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی ، آج پاکستان آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان آج آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے گا، گزشتہ روز روایتی حریف بھارت نے قومی ٹیم کو چار صفر کی بدترین شکست سے دوچار کیا۔ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آخری ایڈیشن جاری ہے، گرین شرٹس آج پھر میدان میں اتریں گے۔

قومی ٹیم کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہوگا۔ دونوں ٹیمیں شام سات بجے مد مقابل ہوں گی، گزشتہ روز میگا ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، ناقص ڈیفنس اور خراب حکمت عملی کے باعث گرین شرٹس کو چار صفر کے بڑے فرق سے ناکامی ہو گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…