پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

شاہد خان آفریدی نے دل جیت لئے ،ڈیموں کی تعمیر کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپٹان شاہد خان آفریدی نے ڈیم فنڈ کیلئے 15 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شاہد خان آفریدی نے اپنی طرف سے پانچ لاکھ جبکہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن سے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ ملک میں

ڈیم کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے۔ پانی کے مسئلے کے حل کیلئے چیف جسٹس کا یہ اقدام قابل تحسین ہے انہوں نے مزید کہا کہ سب مل کر آنے والی نسلوں کیلئے اپنا کردار ادا کریں اور اپنا حصہ ڈالیں۔ انہوں نے ڈیم کی تعمیر کیلئے بنائے گئے فنڈ میں پندرہ لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ عطیے کی رقم وطن واپسی پر جمع کرادوں گا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…