پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بھا رتیو ں کا تعصب عروج پر ،بھارتی ٹیسٹ کرکٹرمحمد کیف کو پاکستانی کرکٹر فخر زمان کی تعریف مہنگی پڑگئی

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آ ئی این پی) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد کیف کو پاکستانی ٹیم اور اس کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کی تعریف کر نے پر متعصب بھا رتیو ں نے آ ڑے ہا تھو ں لے لیا، 37سالہ محمد کیف نے سما جی میڈیا ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز فائنل میں کامیابی پر مبارکباد

پاکستانی ٹیم نے بہتر ین کھیل کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر فخر زمان نے اچھی اننگز کھیلی، وہ بڑے میچ کے پلیئر دکھائی دیتے ہیں۔محمد کیف کے ٹو ئٹ کے بعد متعصب بھا رتیوں نے محمد کیف کو آ ڑ ے ہا تھو ں لینا شروع کر دیا ، تنقید کر نے والو ں کا کہنا تھا کہ با لآ خر محمد کیف کے اندر پا کستان کی محبت جا گ ہی گئی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…