پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

فخر زمان نے سہ ملکی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزیدد و بڑے ریکارڈز اپنے نام کرلیے

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سہ ملکی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے د و ریکارڈز اپنے نام کرچکے ہیں ۔ 28سالہ فخر زمان نے سہ ملکی سیریز میں 3نصف سنچریوں کی مدد سے 278رنز سکور کیے جو کسی بھی پاکستانی بلے باز کی جانب سے ایک ایونٹ میں سکور کیے گئے سب سے زیادہ رنز ہیں ،اس سے قبل قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے 2010کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں 223رنز سکور

کیے تھے ۔فخر زمان اب تک 2018میں 13ٹی ٹونٹی میچز کی 13اننگز میں 516رنزسکور کررکھے ہیں جو کسی بھی پاکستانی بلے باز کی جانب سے ایک سال میں سکور کیے گئے سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز ہیں ۔انہوں نے یہ رنز39.69کی اوسط سے سکور کیے جس میں 4نصف سنچریاں بھی شامل تھیں،اس دوران ان کا سٹرائیک ریٹ 155.42رہا۔اس سے قبل قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے2010میں441رنز سکور کیے تھے ۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…