قومی بیٹسمینوں کو انگلینڈ کیخلاف وکٹ پر سنبھل کر کھیلنا ہوگا، وسیم باری
لاہور(آئی این پی)سابق چیف سلیکٹر وسیم باری نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی کمی کی وجہ سے آئرلینڈ اور انگلینڈ کا دورہ آسان ثابت نہیں ہوگا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز وسیم باری کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کیلئے انگلش… Continue 23reading قومی بیٹسمینوں کو انگلینڈ کیخلاف وکٹ پر سنبھل کر کھیلنا ہوگا، وسیم باری