جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اوٹ پٹانگ انداز میں رن آوٹ ہونے والے شیکھر دھون پر انگلیاں اٹھنے لگیں

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں اوٹ پٹانگ انداز میں رن آٹ ہونے والے شیکھر دھون پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔روہت شرما کے صرف 5 رنز پر پویلین جانے کے بعد مہمان سائیڈ کو اپنے دوسرے اوپنر سے بھی ہاتھ دھونا پڑے، انھوں نے پہلے لیام پلنکٹ کی گیندکو پل کرنا چاہا۔

اور ناکامی پر سنگل کیلیے دوڑے،گیند پر نظریں ٹکائے ہونے کی وجہ سے رفتار سست تھی،صورتحال اس وقت اور خراب ہوگئی جب کریز عبور کرنے کے دوران بیٹ ہی ہاتھ سے چھوٹ گیا، دھون کو اس انداز میں اوٓٹ ہونے پر سوشل میڈیا پر شائقین نے خوب برا بھلا کہا جبکہ بعض نے اسے مشکوک بھی قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…