محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

12  دسمبر‬‮  2017

محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنے مشکوک( غیر قانونی) باؤلنگ ایکشن کو درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔ بائیو مکینسٹ ڈاکٹر پال ہورین اور باؤلنگ کوچ کیرل کرو انگلینڈ میں ان کے باؤلنگ ایکشن کا جائزہ لیں گے ۔ وہ سنیل… Continue 23reading محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

سرفراز احمد نے ابھرتے کھلاڑیوں کیلئے اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا

12  دسمبر‬‮  2017

سرفراز احمد نے ابھرتے کھلاڑیوں کیلئے اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی والے کرکٹ ٹورنامنٹ اورکے سی سی اے زون 6 میں سخی حسن جیمخانہ کے کاکا کرکٹ گراونڈ کی افتتاحی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میں کاکا… Continue 23reading سرفراز احمد نے ابھرتے کھلاڑیوں کیلئے اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا

پریمئیر فٹبال لیگ: مانچسٹر سٹی کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست

12  دسمبر‬‮  2017

پریمئیر فٹبال لیگ: مانچسٹر سٹی کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست

لندن (آن لائن)پریمئیر فٹبال لیگ کے اہم میچ میں مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ میں زور کا جوڑ پڑا۔ حریف ٹیموں نے ایک د وسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ تینتالیسویں منٹ میں ڈیوڈ سلوی نے گول داغ کر مانچسٹر سٹی کو برتری دلا دی، جسے دو منٹ بعد مارکس رشفورڈ کے… Continue 23reading پریمئیر فٹبال لیگ: مانچسٹر سٹی کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست

فری سٹائل سنو بورڈنگ ،خواتین کا ایونٹ امریکا کے نام

12  دسمبر‬‮  2017

فری سٹائل سنو بورڈنگ ،خواتین کا ایونٹ امریکا کے نام

نیویارک (آن لائن)امریکا میں فری سٹائل سنو بورڈنگ کے مقابلے میں خواتین کا ایونٹ میزبان ملک کی کِم نے جیت لیا ہے، مردوں کی کیٹگری میں جاپان کے ہیرانو نے فتح حاصل کی۔ امریکا میں فری سٹائل سنو بورڈنگ کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے۔ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے شامل ماہر کھلاڑیوں نے برف… Continue 23reading فری سٹائل سنو بورڈنگ ،خواتین کا ایونٹ امریکا کے نام

سپینش فٹبال لیگ،بارسلونا نے ویلاریئل کو ہرا دیا

12  دسمبر‬‮  2017

سپینش فٹبال لیگ،بارسلونا نے ویلاریئل کو ہرا دیا

بارسلونا (آن لائن)سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے ویلاریئل کو دو صفر سے ہرا دیا ہے۔ ہسپانوی لیگ کے میچ میں بارسلونا اور ویلاریئل کی ٹیمیں بھرپور کوشش کے باوجود پہلے ہاف میں گول نہ کر سکیں، میچ کے 72 ویں منٹ میں بارسلونا کی جانب سے لوئس سواریز نے… Continue 23reading سپینش فٹبال لیگ،بارسلونا نے ویلاریئل کو ہرا دیا

بی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس کا اختتام ، آئندہ چار سال کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان میں روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ

12  دسمبر‬‮  2017

بی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس کا اختتام ، آئندہ چار سال کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان میں روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی وجہ سے ایشیا ء4 کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کردیا۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی موجودگی میں ایشیا ء4 کپ… Continue 23reading بی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس کا اختتام ، آئندہ چار سال کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان میں روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ

ناصر جمشید کو ابھی عدم تعاون پر سزا ہوئی ،کرپشن الزامات پر ابھی کیس چلا ہی نہیں ، تفضل رضوی

12  دسمبر‬‮  2017

ناصر جمشید کو ابھی عدم تعاون پر سزا ہوئی ،کرپشن الزامات پر ابھی کیس چلا ہی نہیں ، تفضل رضوی

لاہور ( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہے کہ ناصر جمشید کو ابھی عدم تعاون پر سزا ہوئی اور کرپشن الزامات باقی ہیں۔فیصلہ سنائے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی کرکٹر پر اینٹی کرپشن ٹربیونل کی تحقیقات میں عدم تعاون کا… Continue 23reading ناصر جمشید کو ابھی عدم تعاون پر سزا ہوئی ،کرپشن الزامات پر ابھی کیس چلا ہی نہیں ، تفضل رضوی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

12  دسمبر‬‮  2017

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور ( آن لائن )پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء4 کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ نثار علی ٹیم کے کپتان جبکہ احمد اشفاق نائب کپتان ہوں گے۔بی ون کیٹیگری میں ظفر اقبال، ساجد نواز، محمد ایاز، ریاست خان، محمد آصف، بی ٹو کیٹیگری میں بدر منیر، مطیع اللہ، انیس… Continue 23reading پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا بلائنڈ ورلڈ کپ 2018ء کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

11  دسمبر‬‮  2017

دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(آئی این پی)سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈ ے اورٹی 20اسکواڈ کوحتمی شکل دیدی۔ذرائع کے مطابق ،سلیکشن کمیٹی، کوچ اورکپتان ون ڈے اورٹی 20اسکواڈ پرمتفق ہوگئے ہیں۔انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد سابق کپتان اظہرعلی کی ٹیم میں واپسی ہوگی، فخرزمان، امام الحق اوراظہرعلی، بطوراوپنرٹیم میں شامل ہوں… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی