ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پریمئیر فٹبال لیگ: مانچسٹر سٹی کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

لندن (آن لائن)پریمئیر فٹبال لیگ کے اہم میچ میں مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ میں زور کا جوڑ پڑا۔ حریف ٹیموں نے ایک د وسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ تینتالیسویں منٹ میں ڈیوڈ سلوی نے گول داغ کر

مانچسٹر سٹی کو برتری دلا دی، جسے دو منٹ بعد مارکس رشفورڈ کے گول نے برابر کر دیا۔ مانچسٹر سٹی نے دوسرے ہاف میں فیصلہ کن گول کر کے لیگ میں ریکارڈ چودہویں کامیابی سمیٹی۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…