منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سپینش فٹبال لیگ،بارسلونا نے ویلاریئل کو ہرا دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

بارسلونا (آن لائن)سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے ویلاریئل کو دو صفر سے ہرا دیا ہے۔ ہسپانوی لیگ کے میچ میں بارسلونا اور ویلاریئل کی ٹیمیں بھرپور کوشش کے باوجود پہلے ہاف میں گول نہ کر سکیں، میچ کے 72 ویں منٹ میں بارسلونا کی جانب سے لوئس سواریز نے شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری

دلوا دی۔ 83 ویں منٹ میں ارجنٹائنی سٹار میسی نے مخالف گول پوسٹ پر کامیاب حملہ کرکے بارسلونا کی برتری دو صفر کر دی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…