دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

11  دسمبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈ ے اورٹی 20اسکواڈ کوحتمی شکل دیدی۔ذرائع کے مطابق ،سلیکشن کمیٹی، کوچ اورکپتان ون ڈے اورٹی 20اسکواڈ پرمتفق ہوگئے ہیں۔انجری سے صحتیاب

ہونے کے بعد سابق کپتان اظہرعلی کی ٹیم میں واپسی ہوگی، فخرزمان، امام الحق اوراظہرعلی، بطوراوپنرٹیم میں شامل ہوں گے۔مڈل آرڈرکا شعبہ بابر اعظم،محمد حفیظ،شعیب ملک، حارث سہیل سنبھالیں گے، کپتان سرفرازاحمد کے ساتھ فہیم اشرف آل راؤنڈرہوں گے، شاداب خان اور عماد وسیم بطوراسپنر ٹیم میں شامل ہوں گے،فاسٹ بولرزمیں محمدعامر،جنید خان رومان رئیس، حسن علی شامل ہوں گے۔ٹی 20اسکواڈ میں احمد شہزاد،فخرزمان، عمرامین، بابراعظم،محمد حفیظ، سرفرازاحمد، شعیب ملک، حارث سہیل، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر،رومان رئیس اورحسن علی شامل ہوں گے،ٹی20 اسکواڈ کا اعلان جنوری کے پہلے ہفتے میں کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…