ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج ہالینڈ میں شروع ٗپاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی

datetime 22  جون‬‮  2018 |

ایمبسٹر ڈیم (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ (آج) ہفتہ کو ہالینڈ کے شہر شہر بریڈا میں شروع ہوگا ٗ اسی روز پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی ٗچیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، میزبان ہالینڈ، ارجنٹائن اور بیلجیئم شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کریگی۔

پاکستان ٹیم کی قیادت رضوان سینئر کرینگے۔ ٹورنامنٹ (آج )ہفتہ سے یکم جولائی تک ہالینڈ کے شہر بریڈا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ (آج )روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان اپنا دوسرا میچ 24 جون کو آسٹریلیا ، تیسرا میچ 26جون کو ہالینڈ ، چوتھا میچ 28 جون کو ارجنٹائن اور پانچواں میچ 29جون کو بیلجیم کے خلاف کھیلے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان تین بار چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت چکا ہے۔ واضح رہے کہ -میگا ایونٹ کا فائنل میچ یکم جولائی کو کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…