پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ذہنی دباؤکاشکارمیسی کروشیاکے فٹ بالر ایوان سے الجھ پڑے

datetime 22  جون‬‮  2018 |

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)ذہنی دباؤکاشکارمیسی کروشیاکے فٹ بالر ایوان سے الجھ پڑے ٗحریف فٹ بالرسے ٹکرہوئی تومیسی نے ایوان کے پیر کو زور سے جھٹک دیا۔میڈیارپور ٹ کے مطابق کروشیاکیہاتھوں شکست دیکھ کرمستقل مزاج میسی غصے پرقابو نہ پاسکے، ارجنٹینا کو عبرتناک شکست سے بچانے میں ناکام میسی کا غصہ دیکھ کرمداح بھی حیرت زدہ رہ گئے۔

میسی کےمداحوں نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ کیا میسی پاناما پیپرز2 میں نام آنے پر دباؤ کا شکار ہیں؟واضح رہے کہ میچ سیایک دن قبل لیونل میسی کانام پاناماپیپرز 2 میں بھی آیا تھا۔دوسری جانب ملکی ٹیم کی عبرتناک شکست پر ارجنٹینا کے سابق اسٹارفٹبالرمیراڈونا سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور اپنا چہرہ ہاتھوں سے چھپالیا۔ابتدامیں پرجوش میراڈونا میچ کے آخری لمحات میں آبدیدہ بھی ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…