پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کیریئر کے آغاز پر سہواگ شرمیلے تھے، سچن ٹنڈولکر

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے انکشاف کیا کہ وریندرسہواگ کیریئر کے ابتدائی دنوں میں بہت زیادہ شرمیلے اور کسی سے بات بھی نہیں کیا کرتے تھے۔سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ سہواگ مجھ سے بھی بات نہیں کرتے تھے، میں نے سوچا کہ اگر ان کے ساتھ مجھے اوپننگ کرنا ہے تو پھر ایک دوسرے سے جان پہچان بنانا ضروری ہے، اس لیے میں نے ان سے کہا۔

چلو کھانا کھانے چلتے ہیں، میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کو کیا پسند ہے تو انھوں نے کہا کہ میں سبزی خور ہوں جس پر میں نے پوچھا کہ کیوں تو وہ کہنے لگے کہ میرے گھر والے کہتے ہیں کہ اگر میں نے مرغی کھائی تو موٹا ہوجاؤں گا، اس طرح میں نے ان کی جھجھک اتاری۔دوسری جانب سہواگ نے بھی تسلیم کیا کہ کیریئر کے آغاز میں سینئر پلیئرز سے بات کرتے ہوئے وہ شرماتے تھے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…