پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت آج رات 12بجے سے شروع ،ٹکٹیں کہاں سے ملیں گی اور انکی قیمت کیا ہوگی
کراچی، کولمبو(آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، رات 12 بجے سے تمام ٹکٹس آن لائن کر دی جائینگی، پاکستان سپر لیگ فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے اور 25 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل کے لئے ٹکٹوں کی… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت آج رات 12بجے سے شروع ،ٹکٹیں کہاں سے ملیں گی اور انکی قیمت کیا ہوگی