امید ہے اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، رانا فواد
پشاور(آئی این پی)لاہور قلندر کے چیئرمین رانا فواد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا مقصد ملک میں کرکٹ کی بحالی تھا، پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے، امید ہے اگلے سال پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔چیئرمین لاہور قلندر رانا فواد نے پشاور کے دورے کے دوران موٹرسائیکل فرنچائز… Continue 23reading امید ہے اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، رانا فواد