ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

نواک جوکووچ نے اعصاب شکن مقابلے کے دوران ریکٹ توڑ ڈالا

datetime 3  جون‬‮  2018 |

پیرس (این این آئی)نواک جوکووچ نے اعصاب شکن مقابلے کے دوران ریکٹ توڑ ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرنچ اوپن 2018کے دوران جب ہسپانوی کھلاڑی رابرٹو بٹیسٹا معروف سربین کھلاڑی نواک جوکووچ کے مد مقابل

تھے۔میچ کے دوران دونوں نے اپنی گرفت دوسرے پر ڈھیلی نہ پڑنے دی اور جم کر مقابلہ کیا۔چار گھنٹے تک جاری رہنے والے اس اعصاب شکن مقابلے کے دوران نواک جوکووچ اپنا صبر کھو بیٹھے اور زمین پر ریکٹ مار کر توڑ ڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…