نڈال نے آٹھویں بار ’اٹالین اوپن ٹائٹل‘ جیت لیا
میڈرڈ (این این آئی)اسپین کے رافیل نڈال نے دفاعی چمپئن الیگزینڈر زاریو کو شکست دے کر آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔روم میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا سامنا، جرمنی کے الیگزینڈر زاریو سے تھا جہاں نڈال کے تجربے کے آگے زاریو بالکل ہی آف کلر… Continue 23reading نڈال نے آٹھویں بار ’اٹالین اوپن ٹائٹل‘ جیت لیا







































