کارکردگی نہ دکھانے والوں کو نیا کنٹریکٹ نہیں دینگے ٗ عاقب جاوید
دبئی (این این آئی) پاکستان سپر لیگ ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ہماری کرکٹ قابل برداشت نہیں ٗکھلاڑیوں نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، جو کارکردگی نہیں دیگا، اسے دوبارہ کنٹریکٹ نہیں ملے گا۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شائقین ہر ٹیم کو لڑتا ہوا دیکھنا… Continue 23reading کارکردگی نہ دکھانے والوں کو نیا کنٹریکٹ نہیں دینگے ٗ عاقب جاوید