کیوی بلے باز کولن منرو نے ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرلی
آکلینڈ(آئی این پی)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج کرکٹر کولن منرو نے ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مختصر دورانیے کی کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دی ہے۔نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے ساوتھ افریقہ کے خلاف 2013 میں کیرئیر کا واحد ٹیسٹ میچ کھیلا تھا، جبکہ اب تک وہ 39 ون ڈے اور 45 ایک… Continue 23reading کیوی بلے باز کولن منرو نے ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرلی